فرد جرم عائد ہونے کے فوراََ بعد مریم نواز نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل ’’سما‘‘ کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اورنیب ریفرنسز میں نامزد مریم نواز نے2018 کے عام انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کردیا۔اسلام آباد کی جوڈیشل کمپلیکس میں واقع احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں مریم نوازنےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading فرد جرم عائد ہونے کے فوراََ بعد مریم نواز نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا