ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف احتساب عدالت میں کب پیش ہونگے ،صحافیوں کے سوال پر کیپٹن(ر)صفدر نے ایسا جواب دیا کہ ہر کوئی دیکھتا رہ گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)’’آپ یہ سوال نوازشریف سے پوچھیں‘‘کیپٹن(ر)صفدر نے صحافیوں کو ٹکا سا جواب دیدیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں مریم نواز اور کیپٹن(ر) پیشی کیلئے آئے تو اس موقع پر صحافیوں نے ان کو گھیر لیا اور سوال کیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت میں کیوں پیش نہیں ہورہے اورکب پیش ہوں گے ؟

جس پر کیپٹن(ر)صفدر نے منہ بناتے ہوئے مختصر سا جواب دیا کہ آپ لوگ یہ سوال میاں نوازشریف سے پوچھیں ۔واضح رہے کہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر عدالت میں پیش ہوئے جبکہ میاں نوازشریف عدالت میں حاضر نہ ہوسکے اور وہ لندن میں قیام پذیر ہیں۔سابق وزیر اعظم کی غیر موجودگی میں ان کے مقرر کردہ نمائندے ظافر خان عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…