سخت زبان اوردھمکیوں سے کچھ نہیں ہوگا، افغانستان کا 40فیصد علاقہ تو افغان حکومت کے کنٹرول میں ہی نہیں ،پاکستانی وزیردفاع کادھماکہ خیز اعلان،امریکہ کو جواب دیدیا
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سول ملٹری تعلقات پر ہمیشہ اونچ نیچ آتی رہی ہے ،اس حوالے سے کسی بھی بیان پر احتیاط کرنی چاہیے ،پچھلے دو ماہ میں فوجی قیادت سے مل کر کئی سیکیورٹی میٹنگز ہوئیں جن کے مثبت نتائج نکلے اور امریکہ کو متفقہ… Continue 23reading سخت زبان اوردھمکیوں سے کچھ نہیں ہوگا، افغانستان کا 40فیصد علاقہ تو افغان حکومت کے کنٹرول میں ہی نہیں ،پاکستانی وزیردفاع کادھماکہ خیز اعلان،امریکہ کو جواب دیدیا