پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

غیرت کے نام پر عمران خان کا قتل،عائشہ گلالئی بول پڑیں

datetime 23  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ وہ پرانے زمانے کی رضیہ سلطانہ نہیں ہیں میں نئے زمانے کی عائشہ گلالئی ہوں جو کہ قلم سے بھی مقابلہ کرتی ہے اور پارلیمنٹ کے ذریعے بھی۔نجی ٹی وی میں مہمان کی حیثیت سے شریک عائشہ گلالئی سے اینکر کی جانب سے جب یہ سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آپ کو آپ ہی کے قبیلے میں سے اٹھ کر قتل کرد ے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟

تو انہوں نے سوال دینے کے بجائے کہا کہ وہ نیازی صاحب کو پارلیمانی کمیٹی میں بھی لیکر گئی ہیں اور وہ تمام لیگل فورمز استعمال کر رہی ہیں۔اینکر کی جانب سے پھر سوال دہرایا گیا کہ اگر آپ کو یا عمران خان کو کوئی قتل کر دے تو کون اس کا ذمہ دار ہوگا؟عائشہ گلالئی نے پھر کہا کہ لیگل فورمز موجود ہیں ،جو سزا لیگل فورمز دے سکتے ہیں وہ کوئی نہیں دے سکتا۔میں نیازی صاحب کو مہذب طریقے سے پارلیمانی کمیٹی میں لیکر گئی ہوں وہ ذرا اپنے آپ کو وہاں پیش کریں اور ثابت کریں کہ وہ خواتین کی کتنی عزت کرتے ہیں اور قوم کو صفائی دیں کہ وہ واقعی ویسے ہی انسان ہیں جیسے وہ قوم کو خود کے سامنے پیش کر تے ہیں،اینکر کی جانب سے پھر وہی سوال دہرایا گیا کہ اگر آپ کو اور عمران خان کو غیرت کے نام پر کوئی قتل کر دے تو کون اس کا ذمہ دار ہوگا؟بار بار یہ سوال پوچھنے پر عائشہ گلالئی نے کیا جواب دیا۔ویڈیو دیکھئے:

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…