ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

انتخابی مہم کی قیادت کون کرے گا؟این اے 120کی فتح کے بعدن لیگ نے 2018ء کے انتخابات کے بارے میں بھی بڑا اعلان کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

گوجرانوالہ (این این آئی)وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کے بارے میں کوئی دو رائے نہیں ٗ 2018 کے انتخابات میں بھی وہی قیادت کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ عدالتی فیصلے پر تحفظات ہیں ٗ نوازشریف پر ایک بھی عوامی پیسہ کھانے کا الزام ثابت نہیں ہوا۔وزیردفاع نے کہا کہ نواز شریف اسی مٹی سے اٹھے ہیں اور یہیں واپس آئیں گے ٗملک ہمارا ہے ٗاسکا آئین اورقانون بھی ہمارا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…