ہمارے تین سابق فوجی سربراہ اس وقت کیا کررہے ہیں؟سپریم کورٹ سے زیادہ تباہی کسی نے نہیں مچائی،جاوید ہاشمی نے سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جتنی تباہی اس ملک میں سپریم کورٹ نے مچائی اتنی کسی اور نے نہیں مچائی ،سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کو جس طرح کے بحران کا سامنا آج ہے ملکی تاریخ میں کبھی نہیں تھا ٗ یہ آئین کے بغیر چلنے والی زمین ہے ٗ ہم… Continue 23reading ہمارے تین سابق فوجی سربراہ اس وقت کیا کررہے ہیں؟سپریم کورٹ سے زیادہ تباہی کسی نے نہیں مچائی،جاوید ہاشمی نے سنگین الزامات عائد کردیئے







































