عمران خان نااہلی کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ یہ امید نہ رکھیں کہ فیصلہ کل ہی سنا دیا جائے گا‘ مجموعی تصویر سامنے رکھ کر دیکھنا ہے کہ بددیانتی ہوئی یا نہیں ہم سچ کی تلاش کیلئے ہی یہ سماعت کررہے… Continue 23reading عمران خان نااہلی کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ کرلیا