بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس منگل کو ہو گا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس منگل کو ہو گا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس (آج)منگل کو ہو گا ،جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کو او آئی سی اجلاس بارے اعتماد میں لیا جائے گا،کابینہ اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس منگل کو ہو گا

عالم اسلام سمیت پوری دنیا افغان عوام کی مدد کرے‘شہباز شریف

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

عالم اسلام سمیت پوری دنیا افغان عوام کی مدد کرے‘شہباز شریف

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شر یف نے کہا ہے کہ افغانستان کا معاملہ بڑا گھمبیر ہے ،وہاں لوگوں کو روٹی اور دوائی کے لالے پڑ گئے ہیں ۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ افغانستان میں لوگ بیروزگار ہو چکے ہیں… Continue 23reading عالم اسلام سمیت پوری دنیا افغان عوام کی مدد کرے‘شہباز شریف

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجح ہے، جسٹس جاوید اقبال

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجح ہے، جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کا ملک کی ترقی اور معاشی خوشحالی میں کردار انتہائی اہم ہے جس کو نیب انتہا ئی اہمیت دیتا ہے۔نیب نے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور انڈر انوائسز کے کیسز قانون کے مطابق ایف بی آر کو… Continue 23reading میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجح ہے، جسٹس جاوید اقبال

خیبر پختو نخوا میں پہلی بار براہ راست تحصیل کی سطح پر براہ راست ووٹ سے منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل ہو رہے ہیں، فواد چوہدری

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

خیبر پختو نخوا میں پہلی بار براہ راست تحصیل کی سطح پر براہ راست ووٹ سے منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل ہو رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ خیبر پختو نخوا میں پہلی بار براہ راست تحصیل کی سطح پر براہ راست ووٹ سے منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل ہو رہے ہیں۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ خیبر پختونخواہ کے انتخابات دو حوالوں سے اہم ہیں پہلا یہ… Continue 23reading خیبر پختو نخوا میں پہلی بار براہ راست تحصیل کی سطح پر براہ راست ووٹ سے منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل ہو رہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر شبلی فراز نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی ہمارے بہت سے کارکنان پارٹی قیادت سے ناراض تھے اس لیے ہم ہار گئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

وفاقی وزیر شبلی فراز نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی ہمارے بہت سے کارکنان پارٹی قیادت سے ناراض تھے اس لیے ہم ہار گئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں زیادہ علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوا، اگر ایسا نہیں ہوتا تو ہم 14 اضلاع میں کامیاب ہوسکتے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا… Continue 23reading وفاقی وزیر شبلی فراز نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی ہمارے بہت سے کارکنان پارٹی قیادت سے ناراض تھے اس لیے ہم ہار گئے

کسی بھی ملک کو افغانستان جیسی صورتحال کا سامنا نہیں، وہاں ساہاسال کرپٹ حکومتیں رہیں ، وزیر اعظم

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

کسی بھی ملک کو افغانستان جیسی صورتحال کا سامنا نہیں، وہاں ساہاسال کرپٹ حکومتیں رہیں ، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو افغانستان جیسی صورتحال کا سامنا نہیں، وہاں سالہا سال کرپٹ حکومتیں رہیں، افغانستان کے حالات کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا،کوئی اقدام نہ اٹھایا گیا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑیگا، اگر… Continue 23reading کسی بھی ملک کو افغانستان جیسی صورتحال کا سامنا نہیں، وہاں ساہاسال کرپٹ حکومتیں رہیں ، وزیر اعظم

اجلاس سے قبل ہی دنیا میں ہماری آواز پہنچ گئی، شاہ محمود قریشی

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

اجلاس سے قبل ہی دنیا میں ہماری آواز پہنچ گئی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس سے قبل ہی دنیا میں ہماری آواز پہنچ گئی۔ او آئی سی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمیں او آئی سی اجلاس سے پہلے ہی کامیابی ہوئی ہے اور… Continue 23reading اجلاس سے قبل ہی دنیا میں ہماری آواز پہنچ گئی، شاہ محمود قریشی

افغان عوام نے طویل عرصے تک مشکلات برداشت کی ہیں، سعودی وزیر خارجہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

افغان عوام نے طویل عرصے تک مشکلات برداشت کی ہیں، سعودی وزیر خارجہ

اسلام آباد (این این آئی) سعود ی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ افغانستان میں معاشی مشکلات انسانی بحران کو جنم دے سکتی ہیں جس سے علاقائی اور بین الاقوامی امن متاثر ہوسکتا ہے، افغان عوام ہماری مدد کی منظر ہیں،او آئی سی رکن ممالک افغان عوام کو ضروری مدد… Continue 23reading افغان عوام نے طویل عرصے تک مشکلات برداشت کی ہیں، سعودی وزیر خارجہ

افغانستان میں صورتحال مزید خراب ہوئی تو بہت بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، فواد چوہدری

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

افغانستان میں صورتحال مزید خراب ہوئی تو بہت بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں صورتحال خراب ہو رہی ہے، خواتین اور بچے شدید ترین متاثر ہیں، افغانستان میں صورتحال مزید خراب ہوئی تو بہت بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، افغانستان کا مسئلہ پاکستان سمیت ایران، ازبکستان، تاجکستان سمیت… Continue 23reading افغانستان میں صورتحال مزید خراب ہوئی تو بہت بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، فواد چوہدری

1 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 3,661