نوازشریف کی نااہلی کے بعد سے سیاسی نظام کمزور ہوگیا،ممتازقادری کے پیروکاراسلام آباد میںکیا کرتے رہے،امریکی میڈیا نے دھرنے کو کچھ اور ہی رنگ دیدیا
واشنگٹن(آئی این پی)امریکی میڈیا نے خبردار کیا ہے کہ اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد پاکستان کے دارالحکومت میں مذہبی جماعتوں کے دھرنے نے ملک کے سیاسی سیٹ اپ کے استحکام پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔امریکی اخبار’’نیویارک ٹائمز‘‘ نے فیض آباد دھرنے… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی کے بعد سے سیاسی نظام کمزور ہوگیا،ممتازقادری کے پیروکاراسلام آباد میںکیا کرتے رہے،امریکی میڈیا نے دھرنے کو کچھ اور ہی رنگ دیدیا







































