آئندہ عام انتخابات مشکوک ہوگئے، اللہ کرے یہ کام ہوجائے،حمزہ شہباز کی دعائیں،بڑے خدشے کا کھل کراظہار کردیا
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماورکن قومی اسمبلی حمز ہ شہباز نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات مشکوک دکھائی دے رہے ہیں مگر اللہ کرے کہ وقت پر ہو جائیں ، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے حقائق جلد سامنے آجائیں گے ۔ گزشتہ روز حمزہ شہباز رکن پنجاب اسمبلی غزالی سلیم بٹ… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات مشکوک ہوگئے، اللہ کرے یہ کام ہوجائے،حمزہ شہباز کی دعائیں،بڑے خدشے کا کھل کراظہار کردیا