بھارت نے کلبھوشن کو ماں اور بیوی سے ملانے کے بدلے 3پاکستانی فوجی شہید کر دئیے،پورے ملک میں غم و غصے کی لہر
راولپنڈی (آن لائن) بھارت نے جاسوس کلبھوشن سے ملاقات کا صلہ فائرنگ سے دیا، لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے 3 فوجی جوان شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کے روز بھارتی فوج نے پاکستان کو جاسوس کلبھوشن جادھو سے ملاقات… Continue 23reading بھارت نے کلبھوشن کو ماں اور بیوی سے ملانے کے بدلے 3پاکستانی فوجی شہید کر دئیے،پورے ملک میں غم و غصے کی لہر







































