جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر آپ کا ووٹ نہیں تو اس موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں ،الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

اگر آپ کا ووٹ نہیں تو اس موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں ،الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

اسلام آباد(سی پی پی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مرد اور خواتین ووٹرز کے درمیان ایک کروڑ 20 لاکھ ووٹرز کا فرق ختم کرنے کے لیے مہم کا آغاز کردیا۔مارچ 2013 کے مقابلے میں مرد اور خواتین ووٹرز کے درمیان فرق ایک کروڑ 97 لاکھ سے بڑھ کر ایک کروڑ 21 لاکھ 70 ہزار… Continue 23reading اگر آپ کا ووٹ نہیں تو اس موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں ،الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز لندن روانہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز لندن روانہ

لاہور(سی پی پی )سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوگئے، مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔سابق وزیراعظم غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز 629 سے براستہ دوحا،لندن کے لیے روانہ ہوئے۔ایئرپورٹ پرلیگی رہنما اشتیاق لون ودیگرنے نوازشریف کورخصت کیا۔سابق وزیر اعظم نوازشریف 5 روزہ دورے پر لندن گئے ہیں جہاں وہ… Continue 23reading نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز لندن روانہ

عمران خان سارا پنڈ چوہدری بن جائیگالیکن مراثیاں دا بال چوہدری نہیں بنے گا،عابد شیر علی کے بیان سے تحریک کارکنوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

عمران خان سارا پنڈ چوہدری بن جائیگالیکن مراثیاں دا بال چوہدری نہیں بنے گا،عابد شیر علی کے بیان سے تحریک کارکنوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

ملتان (آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان ایمپائر کی باتیں کرتے تھے‘ جاوید ہاشمی نے سازش بے نقاب کی‘ عمران خان سارا پنڈ چوہدری بن جائے گا پر مراثیاں دا بال چوہدری نہیں بنے گا‘ عمران تم انتخابات میں روتے رہ جائو گے‘… Continue 23reading عمران خان سارا پنڈ چوہدری بن جائیگالیکن مراثیاں دا بال چوہدری نہیں بنے گا،عابد شیر علی کے بیان سے تحریک کارکنوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

لال شہبازقلندر پر خود کش حملہ آور کی مدد کرنے کیلئے ایک موبائل اور 65ہزار روپے لئے،مبینہ سہولت کار نے زبان کھول دی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

لال شہبازقلندر پر خود کش حملہ آور کی مدد کرنے کیلئے ایک موبائل اور 65ہزار روپے لئے،مبینہ سہولت کار نے زبان کھول دی

کراچی(آن لائن)سیہون میں صوفی بزرگ حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر خود کش حملے کے مبینہ سہولت کار نے زبان کھول دی۔ کس طرح معصوم شہریوں کو خون میں نہلانے کا گندا کھیل کھیلا گیا۔ملزم کا تحریری بیان سامنے آگیا۔ کالعدم دہشت گرد تنظیم داعش ساری منصوبہ بندی کے پیچھے تھی۔سیہون میں صوفی بزرگ… Continue 23reading لال شہبازقلندر پر خود کش حملہ آور کی مدد کرنے کیلئے ایک موبائل اور 65ہزار روپے لئے،مبینہ سہولت کار نے زبان کھول دی

جنرل قمر باجوہ نے بازی پلٹ دی،امریکی ’’ڈومور‘‘ کے مطالبے کا کیا جواب دیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

جنرل قمر باجوہ نے بازی پلٹ دی،امریکی ’’ڈومور‘‘ کے مطالبے کا کیا جواب دیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کے حیرت انگیزانکشافات

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ آرمی چیف نے امریکی وزیر دفاع کو ملاقات میں باور کرایا کہ جب بھی ڈو مور کی آوازیں آتی ہیں تو دنیا یہ سمجھتی ہے کہ شاید پاکستان کچھ کر نہیں رہا یا… Continue 23reading جنرل قمر باجوہ نے بازی پلٹ دی،امریکی ’’ڈومور‘‘ کے مطالبے کا کیا جواب دیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کے حیرت انگیزانکشافات

جو کرنا تھا کرلیا،اب آپ کا نمبر ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان مہاجرین کی واپسی سمیت امریکہ سے تین بڑے مطالبے کردیئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

جو کرنا تھا کرلیا،اب آپ کا نمبر ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان مہاجرین کی واپسی سمیت امریکہ سے تین بڑے مطالبے کردیئے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی وزیر دفاع سے بھارت کی جانب سے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعما ل کرنے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ اس حوالے سے پاکستان کے تحفظات دور ہونے چاہئیں ، پاکستان نے محدود وسائل کے باوجود دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنے حصے سے… Continue 23reading جو کرنا تھا کرلیا،اب آپ کا نمبر ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان مہاجرین کی واپسی سمیت امریکہ سے تین بڑے مطالبے کردیئے

عدلیہ نے فیصلہ دے دیا تو یہ کہتے رہیں کہ میرے خلاف فیصلہ کیوں دیا؟چیف جسٹس ثاقب نثار نے سیاستدانوں کو کھری کھری سنادیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

عدلیہ نے فیصلہ دے دیا تو یہ کہتے رہیں کہ میرے خلاف فیصلہ کیوں دیا؟چیف جسٹس ثاقب نثار نے سیاستدانوں کو کھری کھری سنادیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہ کرے تو عدلیہ کو مداخلت کرنا پڑتی ہے۔سپریم کورٹ کراچی جسٹری میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے معاملے کی سماعت ہوئی جس کے دوران چیف جسٹس نے حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے… Continue 23reading عدلیہ نے فیصلہ دے دیا تو یہ کہتے رہیں کہ میرے خلاف فیصلہ کیوں دیا؟چیف جسٹس ثاقب نثار نے سیاستدانوں کو کھری کھری سنادیں

پارٹی ایک نہیں سومرتبہ شوکاز نوٹس دے ،ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج پارٹی قیادت پر برس پڑے، کھری کھری سنادیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

پارٹی ایک نہیں سومرتبہ شوکاز نوٹس دے ،ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج پارٹی قیادت پر برس پڑے، کھری کھری سنادیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر مملکت اور مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج نے کہا ہے کہ پارٹی مجھے ایک نہیں سومرتبہ شوکاز نوٹس دے میں اس وقت تک پارٹی نہیں چھوڑوں گا جب تک مجھے نکال نہیں دیا جاتا، میں موجودہ حالات میں بھی میاں نوازشریف اور پارٹی کیساتھ… Continue 23reading پارٹی ایک نہیں سومرتبہ شوکاز نوٹس دے ،ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج پارٹی قیادت پر برس پڑے، کھری کھری سنادیں

پشاور ایگریکلچر ڈائریکٹوریٹ پر حملہ، دہشت گردوں کا اصل ہدف کیا تھا، حملے کے دوران کیا پوچھتے رہے، برطانوی نشریاتی ادارے کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

پشاور ایگریکلچر ڈائریکٹوریٹ پر حملہ، دہشت گردوں کا اصل ہدف کیا تھا، حملے کے دوران کیا پوچھتے رہے، برطانوی نشریاتی ادارے کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور میں 12 ربیع الاول بروز جمعہ کو ایگریکلچر ڈائریکٹوریٹ پر حملے کیا گیا جس میں 11 افراد شہید ہوگئے، بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق شدت پسندوں کی طرف سے جاری کی گئی وڈیو سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ حملے کے منصوبہ سازوں نے خودکش… Continue 23reading پشاور ایگریکلچر ڈائریکٹوریٹ پر حملہ، دہشت گردوں کا اصل ہدف کیا تھا، حملے کے دوران کیا پوچھتے رہے، برطانوی نشریاتی ادارے کے حیرت انگیز انکشافات