بالاخر تحریک انصاف سے راستے الگ ہوہی گئے،منحرف عائشہ گلالئی نے اپنی پارٹی کااعلان کردیا ،پارٹی کا نام کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف
نوشہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔نوشہرہ پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کی منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے جلسے میوزیکل شو بن چکے ہیں تبدیلی کے نام پر نظریاتی کارکنوں… Continue 23reading بالاخر تحریک انصاف سے راستے الگ ہوہی گئے،منحرف عائشہ گلالئی نے اپنی پارٹی کااعلان کردیا ،پارٹی کا نام کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف