ملک کا خزانہ تباہ ہوگیا ہے ٗ فوج اعتکاف میں اور عدلیہ حجاب میں بیٹھی ہوئی ہے،جلد ہی کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید احمد نے بڑا دعویٰ کردیا
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک کا خزانہ تباہ ہوگیا ہے لیکن فوج اعتکاف میں اور عدلیہ حجاب میں بیٹھی ہوئی ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ نوازشریف نے منی لانڈرنگ کی اور اسحاق ڈار کو بیرون ملک بھجوا دیا ان… Continue 23reading ملک کا خزانہ تباہ ہوگیا ہے ٗ فوج اعتکاف میں اور عدلیہ حجاب میں بیٹھی ہوئی ہے،جلد ہی کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید احمد نے بڑا دعویٰ کردیا







































