ڈیڈ لائن سرپر آگئی،تمام اسلحہ لائسنس منسوخ،حکومت نے ممنوعہ بور اسلحہ کے لائسنسوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ،شہریوں کے ہوش ہی اُڑ گئے
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے ممنوعہ بور اسلحہ کے لائسنسوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا،جس کے مطابق خودکار اسلحہ کوغیر خودکار اسلحہ میں تبدیل کرانا ہو گا،31جنوری 2018تک آٹومیٹک اسلحہ کو نان آٹو میٹک اسلحہ میں تبدیل نہ کرانے والوں کے لائسنس منسوخ تصور کئے جائیں گے۔ وزارت داخلہ کی… Continue 23reading ڈیڈ لائن سرپر آگئی،تمام اسلحہ لائسنس منسوخ،حکومت نے ممنوعہ بور اسلحہ کے لائسنسوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ،شہریوں کے ہوش ہی اُڑ گئے







































