صبح 10بجے سے رات4،4بجے تک کام کیا ،دل کا مریض بن گیا ،صلہ یہ ملا،اسحاق ڈار نے طویل عرصے بعد خاموشی توڑ دی
لندن (آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب نے ان کے خلاف بوگس مقدمات قائم کیے ہیں، انہیں انتقامی مہم کانشانہ بنایا جارہا ہے اور اگر کرپشن یا اقربا پروری کا کوئی الزام ثابت ہوجائے تو وہ ہر سزا بھگتنے کوتیار ہیں۔اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں اسحاق ڈار کا… Continue 23reading صبح 10بجے سے رات4،4بجے تک کام کیا ،دل کا مریض بن گیا ،صلہ یہ ملا،اسحاق ڈار نے طویل عرصے بعد خاموشی توڑ دی