بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پہلے میرا جہاز4گھنٹے چلتا تھا اب یہ 12گھنٹے اڑے گا ،عمران خان پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہونگے،جہانگیر ترین

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (اے این این)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا تھا نااہلی فیصلے پر مایوسی ہوئی ، عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا ، پہلے میرا جہاز چار گھنٹے چلتا تھا تو اب تحریک انصاف کیلئے 12 گھنٹے چلے گااور شریفوں کی سیاست کو دفن کرکے دم لیں گے ۔یہ بات انہوں نے ملتان میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کی ۔ جہانگیرترین کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور شہبازشریف

کی سیاست کو دفن کردیں گے ، کئی سالوں بعد پی ٹی آئی ایک ٹیم بن چکی ہے، یہی ٹیم عمران خان کو وزیراعظم بنائے گی ،، انکا کہنا تھا کہ این اے 154 لودھراں کے ضمنی الیکشن میں لودھران کی عوام علی ترین کو کامیاب کرے گی ، لوگوں کی خدمت ووٹ اور سیاست کیلئے نہیں کی ، چھ سال سے تحریک انصاف کی خدمت کررہا ہوں ، ورکرز کنونشن میں سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی ، اسحاق خاکوانی سمیت پارٹی رہنمائوں،کارکنوں کی کثیرتعداد شریک تھی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…