لاہور (ا ین این آئی) سابق چیئرمین واپڈا شمس الملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگی بجلی سب سے بڑا مسئلہ ہے ، آبی ذخائر میں اضافہ نہ کرنا قوم سے زیادتی اور ظلم ہے ،کالاباغ ڈیم نہ بنانے سے ہرسال 196 ارب روپے ضائع ہورہے ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مہنگی بجلی سب سے بڑا مسئلہ ہے،فرنس آئل سے18 روپے فی یونٹ بجلی حاصل ہورہی ہے جبکہ تربیلا،منگلاسے آج بھی ڈیڑھ روپے فی یونٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبی ذخائر میں اضافہ نہ کرنا قوم سے زیادتی اورظلم ہے۔
کالاباغ ڈیم نہ بنانے سے ہرسال کتنے ارب روپے ضائع ہورہے ہیں‘ سابق چیئرمین واپڈا کے حیرت انگیزانکشافات،بڑا دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



















































