لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماورکن قومی اسمبلی حمز ہ شہباز نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات مشکوک دکھائی دے رہے ہیں مگر اللہ کرے کہ وقت پر ہو جائیں ، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے حقائق جلد سامنے آجائیں گے ۔ گزشتہ روز حمزہ شہباز رکن پنجاب اسمبلی غزالی سلیم بٹ کی رہائش گاہ پہنچے اور انہیں بیٹے کی شاد ی پر مبارکباد دی ۔ اس موقع پر دونوں کے درمیان سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا ۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ اللہ کرے کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہو جائیں اور جیت انشاء اللہ حق اور سچ کی ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے حقائق جلد سامنے آجائیں گے ۔
آئندہ عام انتخابات مشکوک ہوگئے، اللہ کرے یہ کام ہوجائے،حمزہ شہباز کی دعائیں،بڑے خدشے کا کھل کراظہار کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































