کیا پاکستان نے اپنے زمینی اور فضائی راستے بندکر دئیے ،امریکہ کھل کر سامنے آگیا،امداد سے متعلق بھی اہم اعلان
واشنگٹن(آن لائن)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ اب تک پاکستان کی جانب سے ایسا کوئی اشارہ نہیں دیا گیا ہے کہ وہ امریکی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود پر پابندی لگارہا ہے یا زمینی راستے کے ذریعے فوجی ساز و سامان کی ترسیل روک رہا ہے۔ اْنہیں اس بات کی زیادہ… Continue 23reading کیا پاکستان نے اپنے زمینی اور فضائی راستے بندکر دئیے ،امریکہ کھل کر سامنے آگیا،امداد سے متعلق بھی اہم اعلان