حساب کر نا ہے تو بھرپور کیا جائے،ہم امریکہ کے نہیں بلکہ امریکہ ہمارا کتنے ارب ڈالر کا مقروض ہے؟پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزازچوہدری نے کہا ہے کہ سی ایس ایف فنڈ کی مد میں ایک ارب ڈالرزکا امریکہ پاکستان کا مقروض ہے،اگر امریکہ نے حساب کر نا تو بھرپور کیاجائے ۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویومیں امریکہ کی… Continue 23reading حساب کر نا ہے تو بھرپور کیا جائے،ہم امریکہ کے نہیں بلکہ امریکہ ہمارا کتنے ارب ڈالر کا مقروض ہے؟پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا