پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

حساب کر نا ہے تو بھرپور کیا جائے،ہم امریکہ کے نہیں بلکہ امریکہ ہمارا کتنے ارب ڈالر کا مقروض ہے؟پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزازچوہدری نے کہا ہے کہ سی ایس ایف فنڈ کی مد میں ایک ارب ڈالرزکا امریکہ پاکستان کا مقروض ہے،اگر امریکہ نے حساب کر نا تو بھرپور کیاجائے ۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویومیں امریکہ کی خاطر پاکستان کا مغربی فضائی کاریڈور بند ہے انہوں نے کہاکہ امریکہ کی سپلائی آج بھی پاکستان کے راستے سے ہورہی ہے ۔ پاکستانی سفیر نے کہاکہ سی ایس ایف فنڈ کی مد میں ایک ارب

ڈالر کا امریکہ پاکستان کا مقروض ہے انہوں نے کہاکہ اگر امریکہ نے حساب کر نا ہے تو بھرپور کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ امریکہ نے اب تک آٹھ ارب ڈالرز سکیورٹی کی مد میں دیئے ہیں انہوں نے کہاکہ امریکہ نے اب تک گیارہ ارب ڈالرز معاشی سیکٹر کی مد میں دیئے ہیں ٗ امریکہ نے اب تک ساڑھے چودہ ارب ڈالرز کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں دیئے ہیں۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزازچوہدری نے کہا ہے کہ سی ایس ایف فنڈ کی مد میں ایک ارب ڈالرزکا امریکہ پاکستان کا مقروض ہے

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…