طاہرالقادری جعلی بندہ ، شیخ رشید پرانی بڈھی ہے، کیپٹن (ر) صفدر
اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاہے کہ طاہرالقادری جعلی بندہ ہے، اس کے اکاونٹ کینیڈا میں ہیں، ان کی شخصیت سے متعلق شکوک وشبہات پائے جاتے ہیں۔جب انہیں موقع ملتاہے کینیڈا چلا جاتاہے، پیسا وہاں رکھا ہے،شیخ رشیدعمران کے لیے پرانی… Continue 23reading طاہرالقادری جعلی بندہ ، شیخ رشید پرانی بڈھی ہے، کیپٹن (ر) صفدر