امریکی سیاحوں کیلئے پاکستان ’’قابل غور‘‘’ اور بھارت’’انتہائی محتاط‘‘ قرار
واشنگٹن(آن لائن) امریکا کے اسٹیٹ ڈیپارمنٹ نے دنیا بھر میں خطرے کا جائزہ لے کر اپنے شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا جس میں پاکستان کو ‘سفر کے لیے قابل غور’ قرار دیا جبکہ بھارت میں کرائم اور دہشت گردی کے پیشِ نظر امریکی شہریوں کو ‘انتہائی محتاط رویہ اختیار’ کرنے کی ہدایت کی۔چار… Continue 23reading امریکی سیاحوں کیلئے پاکستان ’’قابل غور‘‘’ اور بھارت’’انتہائی محتاط‘‘ قرار