وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پاور پراجیکٹ پر کام کرنیوالا چینی شہری لاپتہ،36سالہ پینگزولیوکہاں گیا،تشویشناک صورتحال
راولپنڈی(آن لائن) کہوٹہ میں کروٹ پاور پروجیکٹ پر دریا سے منسلک سرنگ میں کام کرنے والا ایک چینی انجینئر لاپتہ ہو گیا۔پولیس، خفیہ ادارے کے حکام اور اسپیشل پروٹیکشن یونٹ نے لاپتہ 36 سالہ پینگزولیو کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سکیورٹی اداروں نے خدشہ ظاہر کیا کہ… Continue 23reading وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پاور پراجیکٹ پر کام کرنیوالا چینی شہری لاپتہ،36سالہ پینگزولیوکہاں گیا،تشویشناک صورتحال











































