جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اینکر طلعت حسین کی بیٹی اور مریم نوازکے بیٹے کی شادی کی افواہ کس نے پھیلائی،معاملے کا ڈراپ سین ،ملزم گرفتار،نام بھی سامنے آگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) اینکر طلعت حسین کی بیٹی اور مریم نوازکے بیٹے کی شادی کی افوا پھیلانے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ملزم ثاقب کو اسلام آباد سے گرفتار کیا۔ سو شل میڈیا پرجھوٹی خبر کے خلاف طلعت حسین نے مقدمہ درج کرایا تھا۔ جس پر کارروائی کر تے ہو ئے ایف آئی اے نے ملزم کو گر فتار کرلیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…