اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

بھارت کے منہ پر زور دار طمانچہ، پاکستان میں معطل فلسطینی سفیر ولید ابو علی بحال

datetime 7  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے پاکستان میں تعینات معطل سفیر ولید ابو علی کو بحال کردیا جس کے بعد وہ 10 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ٗبھارت کی شکایت پر سفیر کی معطلی کے بعد پاکستان علماء کونسل کے حافظ طاہر اشرفی نے فلسطینی صدر اور فلسطین کے چیف جسٹس سے رابطہ کیا۔اس حوالے سے نجی

ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ انہوں نے فلسطین کے صدر اور چیف جسٹس سے درخواست کی کہ ولید ابوعلی کی پاکستان کے لیے بہت خدمات ہیں اور انہیں عہدے پر دوبارہ بحال کیا جائے۔حافظ طاہر اشرفی کے مطابق فلسطین کے چیف جسٹس نے گفتگو کے دوران ان سے کہا کہ فلسطینی اور پاکستانی یکجان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…