سندھ کے بعد پنجاب کی باری آگئی ،چیف جسٹس نے جو کہا کردکھایا خاموشی سے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ شہبازشریف کے پسینے چھوٹ گئے
لاہور (آن لائن)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نے اچانک میو ہسپتال کا دورہ کیا ان کے ساتھ چیف سکرٹری کپٹن (ر) زاہد سعید اور دیگر افسران شامل تھے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے اچانک دورے پر میو ہسپتال کی انتطامیہ میں دوڑیں لگ گئیں۔ چیف جسٹس نے سب سے پہلے ہسپتال کی ایمرجنسی کا دورہ… Continue 23reading سندھ کے بعد پنجاب کی باری آگئی ،چیف جسٹس نے جو کہا کردکھایا خاموشی سے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ شہبازشریف کے پسینے چھوٹ گئے











































