بھارت کا پاکستان پر حملہ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کر دیں
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر ظفروال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 3شہری زخمی ہوگئے ‘پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق جمعرات کو بھارتی فوج کی جانب سے… Continue 23reading بھارت کا پاکستان پر حملہ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کر دیں