پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

آئند ہ24گھنٹے،مزید بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا اورقبائلی علاقہ جات میں موسم سرد اورابرآلود رہا اورکہیں کہیں پربارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ اور قبائلی علاقہ جات میں موسم سرد اورجزوی ابرآلودرہنے کا امکان ہے۔تاہم چترال، اپر دیر، لور دیر، سوات،بو نیر،

شانگلہ ، ایبٹ آباد ، کوہستان ، بٹگرام ، مانسہرہ کے اضلاع اورقبائلی علاقہ جات کرم ، باجوڑ،مہمند ،خیبر ایجنسی میں چند ایک مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواوٰں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ مالم جبہ بارہ انچ ،پارہ چنار دو انچ اور کالام میں ایک اشاریہ انچ تک برف باری ہوئی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…