اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہاہے کہ حدیبیہ کیس ایک سنگین الزام ہے جسے سنا جاناچاہیے تھا ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے
اعتزاز احسن نے کہاکہ شریف خاندان کے لیے ’نرم ہاتھ‘ رکھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا سب سے اہم کیس تو حدیبیہ کیس تھا۔ انہوں نے کہاکہ حدیبیہ کیس ایک سنگین الزام ہے جسے سنا جانا چاہیے تھا۔