عمران خان اور جہانگیر ترین کی قسمت کا فیصلہ ،اب سے ٹھیک 3گھنٹے بعد کیا ہونیوالا ہے، اس وقت کپتان ساتھیوںکے ہمراہ کہاں موجود ہیں، بنی گالا میں ہلچل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ آج عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ آج آج دوپہر 2 بجے سنائے گی۔ چیئرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی جہانگیر ترین کے خلاف سپریم کورٹ میں… Continue 23reading عمران خان اور جہانگیر ترین کی قسمت کا فیصلہ ،اب سے ٹھیک 3گھنٹے بعد کیا ہونیوالا ہے، اس وقت کپتان ساتھیوںکے ہمراہ کہاں موجود ہیں، بنی گالا میں ہلچل











































