پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

بائی بائی رانا ثنااللہ،استعفیٰ یا برطرفی، شہباز شریف نے پیر سیالوی کو خوش کر دیا، سیال شریف میں جشن

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(سی پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے پیر حمید الدین سیالوی کو فون کرکے رانا ثناء اللہ کے استعفے کی پھر یقین دہانی کرا دی۔میڈیا رپوٹس کے مطابق ختم نبوت کے معاملے پر فیصل آباد میں پیر حمید الدین سیالوی نے بڑا اجتماع کیا اور اب ان کا گوجرانوالہ میں اجتماع ہونے جا رہا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پیر حمید الدین کو اطلاع بھجوائی ہے کہ پیر صاحب مہربانی کریں

اور اپنا گوجرانوالہ کا اجتماع کچھ دن آگے کر دیں۔انہوں نے پیر حمید الدین سیالوی کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ میں رانا ثنا اللہ کا استعفی کروا دیتا ہوں اور باقی مطالبات پر ہم بیٹھ کر بات کر لیں گے۔ انہوں نے پیر حمید الدین کو کہا کہ آپ مجھے کچھ وقت دے دیں، میں رانا ثنا اللہ کے استعفے کاا علان کرواتا ہوں اور اگر رانا ثنا اللہ نے میرے کہنے پر استعفیٰ نہیں دیا تو میں انہیں اپنی کابینہ سے برطرف کر دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…