بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

گلے شکوے دور، برف پگھل گئی ، پاکستان نے امریکہ کو مثبت اشارہ دیدیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

نیو یارک(آئی این پی ) امریکہ میں پاکستا ن کے سفیر اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کیلئے برف پگھل رہی ہے، افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں، امریکہ پر واضع کر دیا ہے کہ خطے میں بھارت کا پولیس مین کردار قبول نہیں۔ نیو یارک میں پاکستانی میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اعزاز چودھری نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کیلئے دونوں جانب

سے برف پگھلی ہے۔ امریکہ کے مختلف سیاستدانوں اور تھنک ٹینک سے رابطے میں ہوں۔ پاکستانیوں کو چاہئے کہ امریکہ سیاسی نظام کا حصہ بنیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے ثابت نہیں کر سکتا جبکہ افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں۔ اعزاز چودھری نے مزید کہا کہ امریکہ پر واضع کر دیا ہے کہ خطے میں بھارت کا پولیس مین کردار قبول نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…