اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بڑا سیاسی دھماکہ عمران خان صاف بچ نکلے،کلین چٹ مل گئی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بچ نکلے ، نا اہلی کیس میں سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کمرہ نمبر 1میں کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئےعمران خان کو کلین چٹ دیدی ہے۔ فیصلے کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نااہلی سے بچ نکلے ہیں ۔ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی

نےاپنی دائر درخواستوں پر موقف اختیار کیا تھا کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کو آرٹیکل 62، 63کے تحت نا اہل قرار دیا جائے کیونکہ عمران خان نے 2013ء میں اپنے کاغذات نامزدگی میں بنی گالہ کی اراضی سے متعلق جھوٹ بولاہے جبکہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے چل رہی ہے جس کی قانون اجازت نہیں دیتا اور ایسی پارٹی ملکی قانون کے تحت انتخابات نہیں لڑ سکتی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…