شہبازشریف وطن واپس پہنچ گئے،سعودی عرب نے کس مقصد کیلئے بلایا تھا ،خود ہی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سعودی عرب کا6 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب سے واپس لاہور پہنچے دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگراعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں… Continue 23reading شہبازشریف وطن واپس پہنچ گئے،سعودی عرب نے کس مقصد کیلئے بلایا تھا ،خود ہی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا