سعودی عرب نے کرپشن کیخلاف جو جہاد شروع کیا اسکی بقایا کڑی شریف خاندان ہے: پرویزالٰہی
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے کرپشن کیخلاف جو جہاد شروع کیا ہے اس کی بقایا کڑی شریف خاندان ہے، ہماری عدلیہ اور قومی ادارے کرپشن کے خلاف پہلے سے جہاد کر رہے ہیں، شریف برادران جو کرپشن کا… Continue 23reading سعودی عرب نے کرپشن کیخلاف جو جہاد شروع کیا اسکی بقایا کڑی شریف خاندان ہے: پرویزالٰہی