پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سمیت ن لیگی رہنماؤ ں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج،بڑے اقدام کی تیاریاں،کھلبلی مچ گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سمیت ن لیگ رہنماں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سی سی پی او لاہور آفس میں جمع کروادی گئی، درخواست گزار لاہور کی رہائشی آمنہ ملک کی جانب سے دی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے کی جانب سے پاک فوج کے خلاف

بیان بغاوت کے زمرے میں آتا ہے، ہفتہ کے روز لاہور شہر کی رہائشی آمنہ ملک کی جانب سے سی سی پی او آفس لاہور میں ایک درخواست جمع کراوائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے جہاں ملک میں کرپشن کی انتہا کی ہے تو دوسری طرف پاکستان کے دشمن ممالک کے ساتھ کاروباری روابط بھی رکھے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…