ٹرمپ کی دھمکیاں،آئندہ48گھنٹے انتہائی اہم،اب ہر چیز کا حساب ہوگا، پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا، اہم ترین احکامات جاری کردیئے گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اہم اجلاس آئندہ 48گھنٹوں میں متوقع، امریکی صدر کی جانب سے پاکستان کے خلاف بیان پر حکمت عملی پر غور کیا جائے گا ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اخراجات کی تفصیل پیش کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی قومی… Continue 23reading ٹرمپ کی دھمکیاں،آئندہ48گھنٹے انتہائی اہم،اب ہر چیز کا حساب ہوگا، پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا، اہم ترین احکامات جاری کردیئے گئے