انتظار کی گھڑیاں ختم، تیاری کرلیں،محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم، تیاری کرلیں،محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی،ملک میں داخل ہونے والے بادلوں کے نئے سلسلے کے باعث ملک کے طول و عرض میں بارش کا امکان ہے،خیبرپختونخوا اور فاٹا میں آج سے بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات نے آج سے خیبر پختونخوا اور فاٹا کے بعض علاقوں میں بارش کا… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم، تیاری کرلیں،محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی











































