پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

بھارت اور امریکہ پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کیلئے تیار شہر بھی چن لیاگیا،ٹارگٹ کون ہے،انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 31  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور بھارت ،پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کی تیاری میں مصرف،مرید کے کو نشانہ بنایا جائیگا،اس بات کا انکشاف دفاعی تجزیہ کار فیصل محمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔فیصل محمد نے کہا کہ اس حملے کیلئے امریکا اور بھارت کو پاکستان کے اندر سے ہی مدد فراہم کی گئی ہے۔ تاہم پاک فوج کو اس منصوبے کی

تفصیلات کا بروقت علم ہوگیا ہے۔ اسی لیے پاک فوج نے حملہ ہونے کی صورت میں خطرناک نتائج کی وارننگ دی ہے۔ فیصل محمد  کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف اور حکومتی شخصیات کے دورہ سعودی عرب کا تعلق بھی اسی حوالے سے ہے۔ واضح رہے بھارت کی جانب سے پہلے بھی پاکستان میں سرجیکل سڑائیک کا دعویٰ کیا جاتا رہا ہے جسے پاکستان نے سختی کیساتھ مسترد کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…