دوستی کے رشتے مضبوط بنانے کیلئے یہ کام کرنا ہی ہوگا، پاکستان نے روس کو بڑی پیشکش کردی
اسلا م آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دوستی کے رشتے کو مضبوط بنانے اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پاکستان اور روس کی سیاسی اور پارلیمانی قیادت کے مابین مسلسل رابطوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ دونوں اطراف کے درمیان مسلسل رابطوں سے موجودہ تعلقات مزید مستحکم… Continue 23reading دوستی کے رشتے مضبوط بنانے کیلئے یہ کام کرنا ہی ہوگا، پاکستان نے روس کو بڑی پیشکش کردی











































