اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹھیک 3دن بعد ،حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ!اس مرتبہ پیر حمید الدین سیالوی نے ایسا اعلان کردیاجو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(سی پی پی )گدی نشین آستانہ عالیہ سیال شریف پیرخواجہ حمید الدین سیالوی 17دسمبر کو گوجرانوالہ میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرینگے۔تفصیلات کے مطابق ختم نبوتؐ کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں پیر حمید الدین سیالوی خطاب کرینگے جس میں رانا ثناء اللہ سے استعفے اور

قادیانیوں کے حق میں بیان دینے کے حوالے سے معافی کے مطالبات سامنے رکھے جائیں گے ۔ذرائع نے بتایا کہ عاشقان رسول ؐکا اگلا پڑاؤ اب گوجرانوالہ میں ہو گا جہاں مزید کئی ارکان پارلیمنٹ استعفے دیں گے۔ اس جلسے کی قیادت خواجہ حمید الدین سیالوی او ر میزبانی سنی اتحاد کونسل کرے گی۔ کانفرنس میں ہزاروں لوگوں کی شرکت متوقع ہے ۔اس حوالے سے سنی اتحاد کونسل کے ایک مرکزی رہنما نے بتایا کہ رانا ثنا اللہ کو مستعفی تو ہو نا ہی پڑے گا،ن لیگ کا صفایا کرکے دم لیں گے، ملک بھر کے گدی نشین مشائخ پیر آف سیال شریف کی قیادت میں متحد اور متفق ہیں جلد ہی علما و مشائخ کا سربراہی اجلاس بلا کر آئندہ الیکشن میں سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ن لیگ والوں کا شو ختم ہو گیا اور اب درود والے میدان میں آگئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…