جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب لیگی سیاست کا مرکز بن گیا، نواز شریف کی کل روانگی کا امکان،سیاسی اور عوامی حلقوں میں چہ مگوئیاں

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب لیگی سیاست کا مرکز بن گیا، نواز شریف کی کل روانگی کا امکان،سیاسی اور عوامی حلقوں میں چہ مگوئیاں

اسلام آباد/لاہور(اے این این ) مسلم لیگ (ن) نے سعودی عرب کو اپنی سیاست کا مرکز بنا لیا جہاں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پہلے سے موجود ہیں اور نواز شریف کی بھی روانگی کا امکان ہے،خواجہ سعد رفیق بھی جدہ پہنچ گئے ہیں ،اس صورتحال میں ملک کے اندر سیاسی اور عوامی حلقوں میں چہ… Continue 23reading سعودی عرب لیگی سیاست کا مرکز بن گیا، نواز شریف کی کل روانگی کا امکان،سیاسی اور عوامی حلقوں میں چہ مگوئیاں

پاکستان کیخلاف گہری سازش ،لندن اور جنیوا کے بعد اب نیویارک میں وہ کام ہوگیا کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا،پاکستان کا امریکہ سے شدید احتجاج

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کیخلاف گہری سازش ،لندن اور جنیوا کے بعد اب نیویارک میں وہ کام ہوگیا کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا،پاکستان کا امریکہ سے شدید احتجاج

نیو یارک (آئی این پی ) لندن کے بعد ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن نامی تنظیم نے امریکی شہر نیو یارک کے مصروف ترین اور مشہور ترین علاقے ٹائمز سکوائر میں فری بلوچستان کا اشتہار لگا دیا ، اشتہار فاسٹ فوڈ میکڈونلڈز کے بالکل اوپر لگے بورڈ پر لگایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے… Continue 23reading پاکستان کیخلاف گہری سازش ،لندن اور جنیوا کے بعد اب نیویارک میں وہ کام ہوگیا کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا،پاکستان کا امریکہ سے شدید احتجاج

میئر اسلام آباد کی چیئرمین سی ڈی اے کے عہدے پر تعیناتی، ہائیکورٹ نے شہریوں کی درخواست پر تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

میئر اسلام آباد کی چیئرمین سی ڈی اے کے عہدے پر تعیناتی، ہائیکورٹ نے شہریوں کی درخواست پر تاریخی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے شیخ انصر عزیزکابطورقائم م قامچیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کانوٹیفکیشن معطل کردیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ نے مئیراسلام آبادکی بطورقائم مقام چیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کے کیس کافیصلہ سنایا۔شہریوں نے میئرشیخ انصرعزیزکی بطورچیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کوچیلنج کیاتھا۔اسلام آبادہائیکورٹ نے شیخ… Continue 23reading میئر اسلام آباد کی چیئرمین سی ڈی اے کے عہدے پر تعیناتی، ہائیکورٹ نے شہریوں کی درخواست پر تاریخی فیصلہ سنا دیا

پہلے میرا جہاز4گھنٹے چلتا تھا اب یہ 12گھنٹے اڑے گا ،عمران خان پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہونگے،جہانگیر ترین

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

پہلے میرا جہاز4گھنٹے چلتا تھا اب یہ 12گھنٹے اڑے گا ،عمران خان پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہونگے،جہانگیر ترین

ملتان (اے این این)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا تھا نااہلی فیصلے پر مایوسی ہوئی ، عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا ، پہلے میرا جہاز چار گھنٹے چلتا تھا تو اب تحریک انصاف کیلئے 12 گھنٹے چلے گااور شریفوں کی سیاست کو دفن… Continue 23reading پہلے میرا جہاز4گھنٹے چلتا تھا اب یہ 12گھنٹے اڑے گا ،عمران خان پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہونگے،جہانگیر ترین

صبح 10بجے سے رات4،4بجے تک کام کیا ،دل کا مریض بن گیا ،صلہ یہ ملا،اسحاق ڈار نے طویل عرصے بعد خاموشی توڑ دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

صبح 10بجے سے رات4،4بجے تک کام کیا ،دل کا مریض بن گیا ،صلہ یہ ملا،اسحاق ڈار نے طویل عرصے بعد خاموشی توڑ دی

لندن (آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب نے ان کے خلاف بوگس مقدمات قائم کیے ہیں، انہیں انتقامی مہم کانشانہ بنایا جارہا ہے اور اگر کرپشن یا اقربا پروری کا کوئی الزام ثابت ہوجائے تو وہ ہر سزا بھگتنے کوتیار ہیں۔اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں اسحاق ڈار کا… Continue 23reading صبح 10بجے سے رات4،4بجے تک کام کیا ،دل کا مریض بن گیا ،صلہ یہ ملا،اسحاق ڈار نے طویل عرصے بعد خاموشی توڑ دی

دہشتگردوں کا سکول کے اندر دھماکہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

دہشتگردوں کا سکول کے اندر دھماکہ

ڈیرہ بگٹی (این این آئی)ڈیرہ بگٹی میں بارودی مواد کے دھماکے سے سکول کے دروازے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں، کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق جمعہ کی صبح کوہلو کے علاقے ماوند میں نامعلوم شدت شپندوں نے ایک سکول کے قریب بارودی مواد کو دھماکے سے اڑا دیا… Continue 23reading دہشتگردوں کا سکول کے اندر دھماکہ

بھا رت نے کلبھوشن کی اہلیہ کو گفتگو سننے میں مدد دینے والی ڈ یو ائس فرا ہم کی،ہم ڈیوائس پیش کریں گے تو بھارت اس سے انکار کرے گا؟ وزیر خارجہ کا انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

بھا رت نے کلبھوشن کی اہلیہ کو گفتگو سننے میں مدد دینے والی ڈ یو ائس فرا ہم کی،ہم ڈیوائس پیش کریں گے تو بھارت اس سے انکار کرے گا؟ وزیر خارجہ کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے کلبھوشن کی اہلیہ کو ایسی ڈیوائس دی جس سے وہ ان کی گفتگو سن سکیں ، بھارت کی کلبھوشن کی اہلیہ کے ذریعے جاسوسی کی کوشش کامیاب نہیں ہوئی، بھارت کو اپنے لوگوں پر بھی یقین نہیں رہا ،… Continue 23reading بھا رت نے کلبھوشن کی اہلیہ کو گفتگو سننے میں مدد دینے والی ڈ یو ائس فرا ہم کی،ہم ڈیوائس پیش کریں گے تو بھارت اس سے انکار کرے گا؟ وزیر خارجہ کا انکشاف

شہباز شریف کے بعد خواجہ سعد رفیق بھی خاندان سمیت اچانک سعودی عرب روانہ ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

شہباز شریف کے بعد خواجہ سعد رفیق بھی خاندان سمیت اچانک سعودی عرب روانہ ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بعد وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطا بق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق جمعرات کی شام پی کے 759 کے ذ ر یعیسعودی عرب روانہ ہو ئے۔ سعد رفیق کا… Continue 23reading شہباز شریف کے بعد خواجہ سعد رفیق بھی خاندان سمیت اچانک سعودی عرب روانہ ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

شریف برادران بارے عمران خان کا 4 جنوری کو اہم حقائق سامنے لانے کا فیصلہ، کیا یہ حقائق شریف برادران کی سیاست ختم کر دیں گے؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

شریف برادران بارے عمران خان کا 4 جنوری کو اہم حقائق سامنے لانے کا فیصلہ، کیا یہ حقائق شریف برادران کی سیاست ختم کر دیں گے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پانامہ کے بعد حدیبیہ کیس کے لئے متحرک ہو گئے ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق انہیں حدیبیہ کیس سے متعلق اہم معلومات موصول ہوئی ہیں۔ عمران خان نے مشاورت کے لئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قانون دان بابر اعوان کو بنی گالہ بلایا۔ بابر اعوان… Continue 23reading شریف برادران بارے عمران خان کا 4 جنوری کو اہم حقائق سامنے لانے کا فیصلہ، کیا یہ حقائق شریف برادران کی سیاست ختم کر دیں گے؟