ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

میئر اسلام آباد کی چیئرمین سی ڈی اے کے عہدے پر تعیناتی، ہائیکورٹ نے شہریوں کی درخواست پر تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے شیخ انصر عزیزکابطورقائم م قامچیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کانوٹیفکیشن معطل کردیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ نے مئیراسلام آبادکی بطورقائم مقام چیئرمین

سی ڈی اے تعیناتی کے کیس کافیصلہ سنایا۔شہریوں نے میئرشیخ انصرعزیزکی بطورچیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کوچیلنج کیاتھا۔اسلام آبادہائیکورٹ نے شیخ انصرکی بطورایگزیکٹوممبرسی ڈی ایکانوٹیفکیشن بھی معطل کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…