اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف گہری سازش ،لندن اور جنیوا کے بعد اب نیویارک میں وہ کام ہوگیا کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا،پاکستان کا امریکہ سے شدید احتجاج

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (آئی این پی ) لندن کے بعد ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن نامی تنظیم نے امریکی شہر نیو یارک کے مصروف ترین اور مشہور ترین علاقے ٹائمز سکوائر میں فری بلوچستان کا اشتہار لگا دیا ، اشتہار فاسٹ فوڈ میکڈونلڈز کے بالکل اوپر لگے بورڈ پر لگایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے بعد ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن نے امریکی شہر نیو یارک کے مصروف ترین اور مشہور ترین علاقے ٹائمز سکوائر میں فری بلوچستان کا اشتہار لگا یا ہے

تاہم نیویارک میں پاکستان مخالف مہم کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے نے امریکی محکمہ خارجہ سے احتجاج اور نیویارک میں ٹرانسپورٹ پر پاکستان مخالف مہم کیخلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔ امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ نیویارک میں جاری اس مہم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔چندماہ قبل برطانیہ اور یورپی ممالک میں بھی پاکستان مخالف مہم چلائی گئی ،بظاہریہ مہم انہی عناصرکے مکروہ مقاصدکاحصہ ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…