شریف خاندان کو گھیرنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے ہاتھ ملالیا، کیا کچھ طے پایا؟حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

29  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان شریف خاندان کیخلاف حدیبیہ کیس میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کے معاملے پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو دونوں جماعتوں کے سینئر رہنماؤں میں غیر رسمی مشاورت ہوئی جس میں اکٹھے یا الگ الگ نظر ثانی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اس معاملے پر دونوں جماعتوں کا اس حوالے سے یکساں موقف ہے اور کوئی بھی عدالت جا سکتا ہے اس حوالے

سے جلد فیصلہ ہو جائیگا۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے طاہرالقادری سے ملاقات سے پہلے پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے ،پی پی پی قیادت بلاول ہاؤس میں مشاورت کریگی۔ مشاورتی اجلاس میں خورشید شاہ، قمرزمان کائرہ، رحمن ملک، سردار لطیف کھوسہ اور منظور وٹو شریک ہوں گے۔ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان شریف خاندان کیخلاف حدیبیہ کیس میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کے معاملے پر اتفاق ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…