ناراضگی ختم، شہباز شریف نے پیر آف سیال شریف کو منا لیا ختم نبوت معاملے پر احتجاج کی کال ختم۔۔اہم اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سیال شریف آمد، پیر حمید الدین سیالوی سے ملاقات، پیر آف سیال نے احتجاج کی کال منسوخ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج سجادہ نشین سیال شریف سے ملاقات کیلئے سیال شریف پہنچے جہاں انہوں نے پیر حمید الدین سیالوی سے ملاقات کی… Continue 23reading ناراضگی ختم، شہباز شریف نے پیر آف سیال شریف کو منا لیا ختم نبوت معاملے پر احتجاج کی کال ختم۔۔اہم اعلان کر دیا گیا