قومی ائیر لائن نے اومان اور کویت روٹس کیوں بند کیے، ان روٹس پر کتنے خسارے کا سامنا تھا، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو 2013ء سے 2015ء کے دوران اومان اور کویت کے روٹس پر 11 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔ نقصان کی وجہ سے ان روٹس پر پروازیں بند کی گئیں۔ جمعرات کو ایوان بالا… Continue 23reading قومی ائیر لائن نے اومان اور کویت روٹس کیوں بند کیے، ان روٹس پر کتنے خسارے کا سامنا تھا، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں