جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستان پر حملہ، پاک فوج حرکت میں آگئی تکبیر کی صدائوں میں منہ توڑ جواب ،دشمن چوکیاں چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بزدل فوج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی، آزادکشمیر کے مختلف سیکٹرز میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، 2خواتین سمیت تین شہری زخمی، پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب ، دشمن کی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی کے مطابق بھارتی بزدل فوج کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی ایک بار پھر

خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ بزدل بھارتی فوج نے آزاکشمیر کے ایل او سی پر واقع بٹل، تتہ پانی اور کھوئی رٹہ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2خواتین سمیت 3شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی فوج کی شہری آبادی پر فائرنگ کے بعد پاک فوج بھی حرکت آگئی اور اس نے بھارتی ننگی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی چوکیوں کو نشانہ بنایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…